Sr. | English Words | Urdu Words |
1571 | CRITICAL POPULATION R Noun Report Error! | آبادی کا نازک موڑ ۔ |
1572 | CRITICAL PRESSURE R
Report Error! | فاضل دباﺅ ۔ کم سے کم دباﺅ جو ایک گیس کو مائع میں تبدیل کرنے کے لئے حرارت کے ساتھ درکار ہوتا ہے مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ کا فاضل دباﺅ73.0 ہے ۔ |
1573 | CRITICAL PRESSURE R Noun Report Error! | فاصل دباوٴ ۔ وہ دباوٴ جِس پر کوئی گیس مائع بن جاتی ہے ۔ |
1574 | CRITICAL RATIO R Noun Report Error! | نسبت فاصل ۔ |
1575 | CRITICAL REALISM R Noun Report Error! | انتقادی حقیقت پسندی ۔ |