| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 461 | CRASH COURSE R Noun Report Error! | وہ کورس جس سے اہم چیزیں مختصر وقت میں سیکھی جا سکتی ہیں ۔ |
| 462 | CRASH DIET R Noun Report Error! | کم وقت میں زیادہ وزن کم کرنے کی ایک کوشش ۔ |
| 463 | CRASH DIVE R Noun Report Error! | تیز ڈبکی ۔ فوری غوطہ ۔ آبدوز کشتی عموماً حملہ سے بچنے کے لیے لگاتی ہے ۔ |
| 464 | CRASH HELMET R Noun Report Error! | خود ۔ مضبوط اور اندر سے خوب بھری ہوئی خود یا کلاہ جو حفاظت کے لیے پائلٹ اور موٹر سائیکل سوار پہنتا ہے ۔ |
| 465 | CRASH HELMET R Noun Report Error! | حفاظتی ٹوپی ۔ |