Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 | CROUCHBACK R Noun Report Error! | کُبڑا ۔ |
2172 | CROUCHED R Verb Report Error! | پائوں پڑا خوشامد کی ۔ |
2173 | CROUCHED R Verb Report Error! | جسم جھکایا ۔ |
2174 | CROUCHER R Noun Report Error! | لجاجت کرنے والا ۔ جھکنے والا ۔ |
2175 | CROUCHING [BOWING THE KNEE ]...AL-JATHIYAH R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَجاثیَۃ، قُرانِ پاک کی پینتالیسویں سُورۃ ہے۔ سلسلہ وار ، ،حم، سُورتوں میں یہ چھٹے نمبر پر ہے۔ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۳۷ آیات پر مُشتمل ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ ،سُورۃ ھَذا کی ۲۸ آیت ہے۔ |