| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2051 | CROSSBREED R Noun
 Report Error!
 | دوغلی نَسَل ۔ مَخلُوط النَسَل ۔ بار نَسَل ۔ دو نَسلی جانوَر ۔ وہ نَسَل جو دو مُختَلِف نَسلوں کے نَر اور مادّہ سے پَیدا ہو ۔ | 
| 2052 | CROSSBREEDING R Noun
 Report Error!
 | بار نَسلیّت ۔ جانوَروں کی نَسَل کَشی کا طریق جِس کے تَحَت مُختَلِف نَسلوں کے مِلاپ سے دوغلی نَسلیں پَیدا کی جاتی ہیں ۔ دوغلا پَن ۔ | 
| 2053 | CROSSCURRENT R Noun
 Report Error!
 | ٹکَر رَو ۔ کاٹ رَو ۔ آر دھارا ۔ جَذبات کا ٹَکرَاوٴ ۔ آرا کا ٹَکرَاوٴ ۔ عمل و ردِّ عمل ۔ ہوا یا پانی کی رَو جو بَڑی رَو کو کاٹتی ہوئی چلے ۔ | 
| 2054 | CROSSCUT R Noun
 Report Error!
 | آڑی کاٹ ۔ راستوں کا مقام اِنقطاع ۔ راستوں کا مقام اِتصال ۔ پاس کا راستہ ۔ وہ جو راستہ کاٹے ۔ تِرچھی کاٹ ۔ | 
| 2055 | CROSSCUT SAW R Noun
 Report Error!
 | لَکڑی کو پَرتوں کی دھاریوں کے مُطابِق چیرنے والا آرا ۔ لَکڑی کاٹنے والا آرا ۔ |