Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | CROP RESIDUE R Adjective Report Error! | زرعی تلچھٹ ۔ پودوں یا فصل کا بقیہ حصہ جو کٹائی کے بعد کھیت میں رہ جاتا ہے ۔ |
1792 | CROP ROTATION R Adjective Report Error! | کراپ روٹیشن ۔ زرعی گردش ۔ ایک قطعہ اراضی پر مخصوص ترتیب کے تحت مختلف فصلیں باری باری کاشت کرنا ۔ |
1793 | CROP SHARING R Noun Report Error! | فصل کا ساجھی دار ۔ |
1794 | CROP STANDING R
Report Error! | فصلِ ايستادہ ۔ کھڑی يا موجود فصل ۔ |
1795 | CROP STATISTICS R Noun Report Error! | فصل کی شماریات ۔ |