| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1786 | CROP MARKS R Noun Report Error! | کراپ مارکس ۔صفحات کے کناروں پر لگائی گئی ایسی لکیریں جو حتمی ڈاکیومنٹ میں اس جگہ کی نشاندہی کرتی ہیں جہاں سے صفحے کو کاٹا جانا مقصود ہو ۔ |
| 1787 | CROP OUT R Verb Report Error! | نمو دار ہونا ۔ ظاہر ہونا ۔ |
| 1788 | CROP PHYSIOLOGY R Adjective Report Error! | کراپ فزیالوجی ۔ زرعی فعلیات ۔ پودوں کی فعلیات کے علم کی ایک شاخ جس کا تعلق فصلوں کی بار آوری کی حرکیات سے ہوتا ہے ۔ الگ الگ پودوں کی بجائے پوری فصل کو زیر مطالعہ لایا جاتا ہے ۔ |
| 1789 | CROP PHYSIOLOGY R Adjective Report Error! | کراپ فزیالوجی ۔ زرعی فعلیات ۔ پودوں کی فعلیات کے علم کی ایک شاخ جس کا تعلق فصلوں کی بار آوری کی حرکیات سے ہوتا ہے ۔ الگ الگ پودوں کی بجائے پوری فصل کو زیر مطالعہ لایا جاتا ہے ۔ |
| 1790 | CROP RATIO R Noun Report Error! | فصل تناسب ۔ |