| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6276 |
BURNET FLY R Noun
Report Error!
|
ایک سبزی مائل سیاہ پروانہ جس کے بازو پر سرخ داغ ہوتے ہیں ۔ |
| 6277 |
TYLOSTYLE R Noun
Report Error!
|
ایک نوکدار سخت اسفنجی مادہ جس کے آخر میں گومڑی ہوتی ہے۔ |
| 6278 |
PARORCHIDIUM R Noun
Report Error!
|
ایک یا دونوں خصیوں کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ، خصیہ غیر نازلہ |
| 6279 |
CASE MOTH R Noun
Report Error!
|
ایک مکھی کا پہل روپ جو اپنے جسم کے لئے غلاف بنا لیتا ہے ۔ |
| 6280 |
OUT FOR THE COUNT R
Report Error!
|
ایک سے دس سیکنڈ گننے تک جو حریف کے مکے کا جواب نہ دے سکے ۔ |