Sr. | English Words | Urdu Words |
5031 | The real telephone works very much like this tin can-and-string phone but of covers it does a lot better R Phrase Report Error! | اصلی ٹیلی فون بڑی حد تک اس ٹین کے ڈبے اور ڈوری والے ٹیلی فون کی طرح کام کرتا ھے مگر بلاشبہ یہ اس کہیں بہتر کام کرتا ھے |
5032 | THE REAL THING R Noun Report Error! | اصلی چیز ۔ حقیقی شے ۔ |
5033 | THE REALITY [ AL- HAQQA ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَحا قَۃ ، قُرانِ پاک کی اُنہترویں [ ۶۹ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی تین آیات کی روشنی میں ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی دَور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۵۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
5034 | The reason for conflict: prim rose and her aunt susan stand poles a part from each other R Phrase Report Error! | تنازعہ کی وجہ: پرم روز اور اس کی خالہ ایک دوسرے سے ذہنی طور پر بہت فاصلے پر کھڑے ہیں |
5035 | the reason for inability to do satisfactory college work can be clearly understood by the boy,his parents and college authorities. R Phrase Report Error! | کہ لڑکا ، والدیناور کالج کے ارباب اختیار کو کالج کے کام کو تسلی بخش طور پر کرنےکرنے کی عدم اہلیت کے سبب واضح طور پر سمجھ میں آسکتا ہے۔ |