Sr. | English Words | Urdu Words |
6411 | THE TRUTH IS, YOU MUST ACCEPT GOD’S KINGDOM LIKE A LITTLE CHILD ACCEPTS THINGS, OR YOU WILL NEVER ENTER IT.[LUKE 18-17] R Holy Biblical Report Error! | میں تم سےسچ کہتاہوں۔اورکہاکہ خداکی باد شاہت کوتم ایک بچےکی حیثیت سےقبول کرنا
ہوگاورنہ تم اس میں ہرگزداخل نہ ہوسکوگے۔ |
6412 | THE TRUTH THE TRUE R Name Report Error! | الحق ۔ |
6413 | THE TRUTH [ A L - H A Q Q ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | الَحَقّ ، { سَچّائی ، صداقَت } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک ہے ۔ سُورۃ الَنُور کی ۲۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ { بے ایمان لوگ } جان جائیں گے کہ اللّہ تعالے۱ صَریِح حَق ہے ۔: عِلاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کے اِسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں :۔ سُورۃ لُقمان ، یُونس کی ۳۲ ویں، الَبقرہ کی ۱۷۶ ویں اور غافِر کی ۷۱ ویں آیت۔ حدِیث شریف الَبُخاری میں بھی اس نام کا ذِکر مَوجُود ہے۔ |
6414 | THE TRUTHFUL R Name Report Error! | صادق ۔ |
6415 | the tuaregs though their life is primtive, R Phrase Report Error! | ٹورگ، اگرچہ ان کی زندگی قدیم طرز کی ہے، |