Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | The event explains the various hidden traits of character of the duchess and the jeweller
R Phrase Report Error! | اس واقع سے ہمیں جوہری اور نواب بیگم کے کردار کے خفیہ گوشوں کے متعلق کافی معلومات حاصل ہوتی ہیں |
1947 | THE EVENT IS THE SCHOOL-MASTER OF FOOLS R Idiom Report Error! | بیوقوفوں کا اُستاد تجربہ ہے ۔ |
1948 | THE EVENT [ AL-WAQIAH ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَواقعہ، قُرانِ پاک کی چھپنویں [ ۵۶ ] سُورۃ ہے اور ستا ئیسویں { ۲۷ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت ہے۔ یہ اِبتدائی مکّی دور والی سُورتوں میں شامل ہے اور ۹۶ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1949 | The events characters and the situation do not contain the reality
R Phrase Report Error! | واقعات کردار اور منظر حقیقی نہیں ہوتے
|
1950 | the events leading to the killing of a camel/ R Phrase Report Error! | اونٹ ذبح کرنے کا سبب بننے والے واقعات بیان کریں؟ |