Sr. | English Words | Urdu Words |
9216 | THERIANTHROPIC R Adjective Report Error! | آدھے انسان آدھے جانور کی صورت کے دیوتاوں کے بارے میں حیو انسان یا انسان نما حیوان پرستی کی بابت ۔ ان کے پر ستار ۔ |
9217 | THERIANTHROPIC R Adjective Report Error! | (حیوانیات) حیوان انسانی ۔ انسان اور حیوان سے مرکب (فرضی مخلوق مثلاً سیمرغ۔ ہما ۔ برزخ پیکر ) |
9218 | THERIANTHROPISM R Noun Report Error! | (دینیات) حیوان انسان پرستی ۔ برزخ پیکر کی پرستش ۔ |
9219 | THERIATRICS R Adjective Report Error! | حیوانات کے علاج کا علم ۔ |
9220 | THERICLEAN R Adjective Report Error! | تھریکل کا ۔ تھریکل کی بنائی ہوئی شکل کا ۔ |