Sr. | English Words | Urdu Words |
7511 | then i was married after f.a and went to london with my husband R Phrase Report Error! | پھر میری ایف اے کے بعد شادی ہو گئی اور میں اپنے میاں کے ساتھ لندن چلی گئی |
7512 | Then I will guide you to your Lord that you may come to fear Him[Q 79-19] R Holy Quranic Report Error! | اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو |
7513 | then in 1922 he discovered lysozyme a natural antiseptic substance. R Phrase Report Error! | پھر انیس سو بائیس میں اس نے ایک قدرتی دوا لائی سازائم دریافت کی۔ |
7514 | Then in their train We sent Our apostles, and succeeding them Jesus, son of Mary, and gave him the Gospel, and put into the hearts of his followers compassion and kindness. But they created monasticism which had not been prescribed for them by Us except f R Holy Quranic Report Error! | پھر ان کے پیچھے انہی کے قدموں پر (اور) پیغمبر بھیجے اور ان کے پیچھے مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ کو بھیجا اور ان کو انجیل عنایت کی۔ اور جن لوگوں نے ان کی پیروی کی ان کے دلوں میں شفقت اور مہربانی ڈال دی۔ اور لذات سے کنارہ کشی کی تو انہوں نے خود ایک نئی بات نکال لی ہم نے ان کو اس کا حکم نہیں دیا تھا مگر (انہوں نے اپنے خیال میں) خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے (آپ ہی ایسا کرلیا تھا) پھر جیسا اس کو نباہنا چاہیئے تھا نباہ بھی نہ سکے۔ پس جو لوگ ان میں سے ایمان لائے ان کو ہم نے ان کا اجر دیا اور ان میں بہت سے نافرمان ہیں |
7515 | THEN ISAAC BECAME SO UPSET THAT HE BEGAN TO SHAKE. HE SAID, “THEN WHO WAS IT THAT COOKED AND BROUGHT ME FOOD BEFORE YOU CAME? I ATE IT ALL, AND I BLESSED HIM.
NOW IT IS TOO LATE TO TAKE BACK MY BLESSING.[GENESIS 27-33] R Holy Biblical Report Error! | تب اسحاق کوبہت غصہ آیااورکہاکہ تیرےآنےسے
پہلےکھاناتیارکرکےمجھےلاکردینےوالاکون تھا؟میں وہ سب کچھ کھانےکےبعداس کودعائےخیر وبرکت کی دعاکی ہےاس کےلیےوہ واپس نہیں
لی جاسکتی۔ |