Sr. | English Words | Urdu Words |
9431 | THERMOMOTOR R Noun Report Error! | (انجینیئرنگ) حرّ حرّکی انجن ۔ حرّ موٹر ۔ وہ موٹر جو گرم ہوا سے چلتی ہے ۔ |
9432 | THERMOMRTER R Adjective Report Error! | تھرمومیٹر ۔ درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔ ۱۵۹۳ میں اسے اطالوی سائنسدان گلیلیوگلیلی نے ایجاد کیا ۔ |
9433 | THERMONASTIC R Adjective Report Error! | حرّ حرّکیت سے متعلق ۔ تاثر حرارت کا یا اُس سے متعلق ۔ |
9434 | THERMONASTICALLY
R Adverb Report Error! | حرّ حرکیت کے ساتھ ۔ |
9435 | THERMONASTY R Noun Report Error! | حرّ حرکیت ۔ تاثرِ حرارت ۔ |