Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | THE ALL-KNOWING [ A L - A L I M ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لعَلیمُ ، خُدا تعلے۱ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک مشہُور نام ہے جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ مُقامات پر مَوجُود ہے۔ سُورۃ، ا لَحِجرَ ، کی ۸۶ ویں آیت ِ مُبارکہ یُوں ہے :۔ یہ سچ ہے کہ تُمہارا خُدا اَ لخالِق ، ہے اور عِلیم ، ہے۔ اللّہ تعالے۱ کے اس صِفاتی نام کی ترجمان ذیل کی آیات بھی ہیں۔ ا لاُ نعَا م ،کی ۵۹ ویں ، لُقمَان ، کی ۳۴ ویں ، بقَرہ ،کی۲۳۵ ویں ، الاَ سراء ، کی ۸۵ ویں، اور ا لَطلاَ ق کی ۱۲ ویں آیت۔ |
112 | THE ALL-PROVIDER [ A L - R A Z Z A Q ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لرّ زَّ ا قُ ، اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ ا لَذ اَ رِیا ت ، کی اٹھاونویں { ۵۸ } آیت ہے :۔ یہ حق ہے کہ اللّہ تعالے۱ ، رزَّاق ، { مہَیّا کرنے والا } ہے۔: اللّہ تعالے۱ کے اس صِفاتی نام کی ترجمانی کرنے والے دیگر حوالہ جات یہ ہیں:۔ ، فاطر ، کی تیسری، عنکبُوت، کی ساٹھویں، ،ص ، کی چَوّنویں ، ، اَ لحَج ، کی اٹھاونویں، اور ا لَمُنافقُون کی دسویں آیت۔ |
113 | THE ALL-STRONG [ A L - Q A W I Y Y ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَقَویّیِ ، { الَقوّی اور اَلقادَر } قُرانِ پاک میں پانچ مرتبہ سے زیادہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ھود کی ۶۶ ویں آیت یُوں ہے :۔ تُمہارا رَب اَلقَوّی اور اَلقاِدر ہے۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلکھف کی ۳۹ ویں ، اَلفتح کی۷ ویں ، فَصَلت کی۱۵ ویں ، اَلبقرہ کی ۱۶۵ ویں ، اور اَلمُجادلۃ کی ۲۱ ویں آیت۔ |
114 | The allama iqbal worked till late at night
R Phrase Report Error! | علامہ اقبال رات دیر تک کام کیا کرتے تھے
|
115 | the allied agents reported about his regular troop armed farmers and women transporting ammunitions. R Phrase Report Error! | اتحادی کارندوں نے اس کے باقاعدہ دستوں مسلح کسانوں اور ان عورتوں کی رپورٹ دی جو گولہ بارود منتقل کر رہی تھیں۔ |