Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | THE ALL - GLORIOUS [ A L - - A Z E E M ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلعظیِمُ ، { جلالی اور شان اور عظمت والا } احادیِث شریف کے علاوہ قُرانِ پاک میں دو سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ الَشوری کی چوتھی آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ { اللّہ تعالے۱ } سراپا عظیِم اور شان والا ہے ۔: نیز، درج ذیل آیات خُدا تعالے۱ کےاسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں۔ سُورۃ اَلواقعہ کی ۷۴ ویں اور بَقرہ کی ۲۵۵ ویں آیت۔ |
97 | THE ALL - PEACE [ A L - S A L A M ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَسّلَا مُ ، قُرانِ پاک میں خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ ا لَحشر کی ۲۳ ویں آیت یوُں ہے کہ : ، وُہ سُلطان ، الَقدّوُس اور ا لَسّلَام ہے ۔ علاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی ذاتِ باری کے ، ا لَسَلاّم ، ہونے کی نُمائیندہ ہیں۔ سُورۃ ا لَنمَل کی ۵۹ ویں ، سُورۃ ا لا حزاب کی ۴۴ ویں اور سُورۃ اَ لفلَق کی دُوسری آیت۔ |
98 | THE ALL - SEEING [ A L - B A S E E R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَبَصِیرُ ، { دیکھنے والا } قُرانِ پاک میں اللّہ تعالے۱ کا ایک صفاتی نام ہے جو تین سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ ا لَشو ری، کی دُوسری آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ {اللّہ تعالے۱} سَمیّعُ و بَصِیرُ ، { سُننے والا اور دیکھنے والا } ہے ۔: عِلاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کے صِفاتی نام ، بَصیرُ ، کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ العلق کی ۱۴ ویں ، غافِر کی ۴۴ ویں اور توبہ ، کی ۱۰۵ ویں آیت۔ |
99 | THE ALL AFFECTIONATE R Name Report Error! | الودود ۔ |
100 | THE ALL AND THE ONE R Adjective Report Error! | کليٌت ۔ واحدت۔ |