Sr. | English Words | Urdu Words |
3366 | The like of this story is rare
R Phrase Report Error! | اس کی مانند کہانی شاید ہی ہوتی ہے
|
3367 | The like of whom were never created in the realm[Q 89-8] R Holy Quranic Report Error! | کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے |
3368 | THE LIKELIHOOD R
Report Error! | قریب صحت واقعہ یا امر ۔ تخمینی رقم ۔ |
3369 | The likeness of Paradise promised the pious and devout is (of a garden) with streams of rippling water, everlasting fruits and shade. This is the recompense of those who keep away from evil; but the recompense of those who deny the truth is Hell[Q 13-35] R Holy Quranic Report Error! | جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے |
3370 | The likeness of those who were charged with (the law of) the Torah which they did not observe, is that of a donkey who carries a load of books (oblivious of what they contain). How wretched the semblance of the people who deny the words of God! God does n R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل) کو نہ اٹھایا ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا |