Sr. | English Words | Urdu Words |
7826 | THEOCRACY R Noun Report Error! | دینی حکومت ۔ ملائیت ۔ |
7827 | THEOCRACY , THEARCHY R Noun Report Error! | حکومت الٰہیہ ۔ مذہبی حکومت ۔ کسی ریاست کی حکومت ۔ جو عین خدائی اصولوں یا دیوتاوں کے زیر احکام چلائی جانے کی دعویدار ہو ۔ |
7828 | THEOCRASY
R Noun Report Error! | (دینیات) وصل خدا ۔ فنا فی اللہ کا درجہ ۔ روح کا وصل ۔ |
7829 | THEOCRASY R Noun Report Error! | مختلف دیوتاوں کا ایک ذات الہٰی میں ادغام ۔ روح کا خدا یا روح کائنات کے ساتھ اتصال ۔ |
7830 | THEOCRAT R Noun Report Error! | دینی حکومت کا علم بردار یا حامی ۔
|