Sr. | English Words | Urdu Words |
1481 | The day when the earth will he replaced by some other than the earth, as will be the skies, and every one will appear before God the one and omnipotent[Q 14-48] R Holy Quranic Report Error! | جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی (بدل دیئے جائیں گے) اور سب لوگ خدائے یگانہ وزبردست کے سامنے نکل کھڑے ہوں گے |
1482 | The day when they will come out (of their graves), with nothing of them hidden from God. Whose then will be the kingdom? -- God´s, the one, the omnipotent[Q 40-16] R Holy Quranic Report Error! | جس روز وہ نکل پڑیں گے ان کی کوئی چیز خدا سے مخفی نہ رہے گی۔ آج کس کی بادشاہت ہے؟ خدا کی جو اکیلا اور غالب ہے |
1483 | The day when they will come out of their graves in all haste as though rushing to their altars[Q 70-43] R Holy Quranic Report Error! | اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں |
1484 | The day you see it every suckling female will forget her suckling, and every pregnant female will discharge her burden. You will see men drunk, yet it will not be intoxication. The torment of God will be severe[Q 22-2] R Holy Quranic Report Error! | (اے مخاطب) جس دن تو اس کو دیکھے گا (اُس دن یہ حال ہوگا کہ) تمام دودھ پلانے والی عورتیں اپنے بچوں کو بھول جائیں گی۔ اور تمام حمل والیوں کے حمل گر پڑیں گے۔ اور لوگ تجھ کو متوالے نظر آئیں گے مگر وہ متوالے نہیں ہوں گے بلکہ (عذاب دیکھ کر) مدہوش ہو رہے ہوں گے۔ بےشک خدا کا عذاب بڑا سخت ہے |
1485 | The day you see the believers, men and women, with their light advancing ahead and to the right of them, (they will be told:) \"There is good news for you this day, of gardens with rivers flowing by where you will live for ever.\" This will be the great a R Holy Quranic Report Error! | جس دن تم مومن مردوں اور مومن عورتوں کو دیکھو گے کہ ان (کے ایمان) کا نور ان کے آگے آگے اور داہنی طرف چل رہا ہے (تو ان سے کہا جائے گا کہ) تم کو بشارت ہو (کہ آج تمہارے لئے) باغ ہیں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں ہمیشہ رہو گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے |