Sr. | English Words | Urdu Words |
9321 | THERMO MULTIPLIER R Noun Report Error! | thermopile کا قدیم نام ۔ |
9322 | THERMO SETTING PLASTIC R
Report Error! | تھرموسیٹنگ پلاسٹک ۔ ایک پولیمرائزڈ مادہ جو گرم ہونے پر پلاسٹک کی شکل اختیار کرتا ہے اور پھر کیمیائی تبدیلی کی وجہ سے سخت ہو جاتا ہے ۔ اس طرح ایک مختلف مادہ حاصل ہوتا ہے جو گرم کرنے پر پلاسٹک میں تبدیل نہیں ہو سکتا اس کی زنجیروں میں کراس لنکس ہوتے ہیں جیسے بیکولائٹ ۔ |
9323 | THERMO-/THERM R
Report Error! | سابقہ بمعنی حرارت ۔ گرمی ۔ تپش۔ |
9324 | thermoammeter R Phrase Report Error! | تھرموامیٹر ۔ |
9325 | THERMOANESTHESIA R Noun Report Error! | حرارت اور برودت کے احساس کا فقدان ۔ |