| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9421 | THERMOMETER FAHRENHEIT R Adjective Report Error! | فارن ہائیٹ تھرمامیٹر ۔ جرمن طبیعات دان جبرئیل فارن ہائیٹ کا ایجاد کردہ تھرمامیٹر ۔ اس کے درجے ۱۸۰ ہوتے ہیں ۔ |
| 9422 | THERMOMETER KELVIN R Adjective Report Error! | کیلوین تھرمامیٹر ۔ برطانوی طبیعات دان ولیم تھامس کیلوین کا ایجاد کردہ تھرما میٹر ۔ |
| 9423 | THERMOMETER REAUMUR R Adjective Report Error! | ریمر تھرمامیٹر ۔ فرانسیسی طبیعیات دان ڈی ریمر کا ایجاد کردہ تھرمامیٹر ۔ |
| 9424 | THERMOMETER REAUMUR R Adjective Report Error! | ریمر تھرمامیٹر ۔ فرانسیسی طبیعیات دان ڈی ریمر کا ایجاد کردہ تھرمامیٹر ۔ |
| 9425 | THERMOMETERIC , THERMOMETRICAL R Adjective Report Error! | حرارت پیمائی والا ۔ تیش پیمائی سے متعلق ۔ |