Sr. | English Words | Urdu Words |
5106 | the result would be only confusion or destruction. R Phrase Report Error! | تو اس کا نتیجہ محض الجھن اور تباہی ہوگا۔ |
5107 | THE RESULTS OF CALCULATION ARE HOLD UNTIL NEEDED R
Report Error! | اثراکم ۔ کسی چیز کو اوپر تلے رکھنا اور جمع کرنا ۔ کمپیوٹر کا وہ حصہ جو گنتی کو محفوظ رکھے ۔ |
5108 | the results were as favourable as before, R Phrase Report Error! | نتائج پہلے کی طرح موافق تھے ، |
5109 | THE RESURRECTION R
Report Error! | عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا مصلوب ہونے کے بعد دوبارہ زندگی یا زندہ ہونے کا عمل یا اس کا جشن ۔ |
5110 | THE RESURRECTOR [ A L - B A A I S ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لبَا عِثُ ، { زِندہ کرنے والا } قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللہ تعالے۱ کا یہ صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلحَج کی ۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ اُن سب کو جو قبروں میں ہیں ، زِندہ کرے گا ۔: درج ذیل آیات بھی اللہ تعالے۱ کی اسی صِفت کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ اَلدخان کی ۷ ویں ، اَلنجم کی ۳۱ ویں ، الانعام کی ۶۰ ویں اور اَلنحل کی ۳۶ ویں آیت۔ |