Sr. | English Words | Urdu Words |
10006 | They are those who bartered away good guidance for error, and pardon for punishment: How great is their striving for the Fire[Q 1-175] R Holy Quranic Report Error! | یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی اور بخشش چھوڑ کر عذاب خریدا۔ یہ (آتش) جہنم کی کیسی برداشت کرنے والے ہیں |
10007 | They are those who bought the life of the world at the cost of the life to come; and neither will their torment decrease nor help reach them[Q 1-87] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عنایت کی اور ان کے پیچھے یکے بعد دیگرے پیغمبر بھیجتے رہے اور عیسیٰ بن مریم کو کھلے نشانات بخشے اور روح القدس (یعنی جبرئیل) سے ان کو مدد دی۔تو جب کوئی پیغمبر تمہارے پاس ایسی باتیں لے کر آئے، جن کو تمہارا جی نہیں چاہتا تھا، تو تم سرکش ہو جاتے رہے، اور ایک گروہ (انبیاء) کو تو جھٹلاتے رہے اور ایک گروہ کو قتل کرتے رہے |
10008 | They are those who reject the signs of their Lord, and the meeting with Him. So their good deeds will be fruitless, and on the Day of Judgement We shall not appoint any weighing for them[Q 18-105] R Holy Quranic Report Error! | یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں اور اس کے سامنے جانے سے انکار کیا تو ان کے اعمال ضائع ہوگئے اور ہم قیامت کے دن ان کے لئے کچھ بھی وزن قائم نہیں کریں گے |
10009 | They are those who were condemned by God, whose ears were blocked by Him and their eyes blinded[Q 47-23] R Holy Quranic Report Error! | یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے |
10010 | They are those who will suffer the worst chastisement in this life, and will be the greatest losers in the life to come[Q 27-5] R Holy Quranic Report Error! | یہی لوگ ہیں جن کے لئے بڑا عذاب ہے اور وہ آخرت میں بھی وہ بہت نقصان اٹھانے والے ہیں |