Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | the artist has painted a wonderful picture R Phrase Report Error! | آرٹسٹ نے ایک حیران کن تصویر بنائی ہے |
212 | The artist is painting
R Phrase Report Error! | مصور - آرٹسٹ - فنون لطیفہ کا ماہر - فنکار رنگ آویزی کرتا ہے
|
213 | THE ARTS R Noun Report Error! | صنائع مستظرفہ یا فنون لطیفہ ۔ |
214 | THE ASCENDING STAIRWAYS [ THE WAYS OF ASCENT ] { AL- MA`ARIJ } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَمَا ِرَ جَ ، قُرانِ پاک کی سَتر ویں [ ۷۰ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی تیسری آیت ہے۔ یہ سُورۃ وسطی زمانے کی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شاامل ہے اور ۴۴ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
215 | THE ASHES R Noun Report Error! | انگریزی کرکٹ کھیل میں برتری کی ایک قدیمی علامت ۔ انگریزی کرکٹ کے علامتی آثار ۔ |