Sr. | English Words | Urdu Words |
9271 | THERMAL REACTOR R Noun Report Error! | نیو کلیائی تعامل گر جس میں حراری نیو ٹرونوں سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
9272 | thermal reactor R Phrase Report Error! | حری ری ایکٹر : ایک نکلیائ ری ایکٹر جس میں زیادہ ترنکلیائی انشقاق حراری نیوٹرونز سے ہوتے ہیں ۔ |
9273 | THERMAL SENSATION R Noun Report Error! | (طبیعیات) حرّی حس ۔ حرّی حرارت ۔ |
9274 | THERMAL SPRING R Noun Report Error! | گرم چشمہ ۔ گرم پانی کا چشمہ ۔ ایسا چشمہ جس کے ارد گرد کے علاقے میں موجود پانی کے مقابل گرم تر پانی نکلے ۔ |
9275 | THERMAL SPRING R Noun Report Error! | گرم پانی کا چشمہ ۔ حمہ ۔ حمام ۔ |