8660 | There is no sin in divorcing your wives before the consummation of marriage or settling the dowry; but then provide adequately for them, the affluent according to their means, the poor in accordance with theirs as is befitting. This is surely the duty of R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم عورتوں کو ان کے پاس جانے یا ان کا مہر مقرر کرنے سے پہلے طلاق دے دو تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ ہاں ان کو دستور کے مطابق کچھ خرچ ضرور دو (یعنی) مقدور والا اپنے مقدور کے مطابق دے اور تنگدست اپنی حیثیت کے مطابق۔ نیک لوگوں پر یہ ایک طرح کا حق ہے |