Sr. | English Words | Urdu Words |
7261 | Their worship in the House of God has been no more than whistling and clapping. So they have to taste the punishment for disbelief[Q 8-35] R Holy Quranic Report Error! | اور ان لوگوں کی نماز خانہٴ کعبہ کے پاس سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ نہ تھی۔ تو تم جو کفر کرتے تھے اب اس کے بدلے عذاب (کا مزہ) چکھو |
7262 | THEIRS R
Report Error! | جو اسم کے بعد استعمال ہو ۔ ان لوگو ں کا ۔ |
7263 | THEIRS R Pronoun Report Error! | جو کسی خاص جماعت کا ۔ اس سے متعلق ہو ۔ |
7264 | Theirs whose effort is misspent in pursuit of the pleasures of the world, even though they think they are doing good things[Q 18-104] R Holy Quranic Report Error! | وہ لوگ جن کی سعی دنیا کی زندگی میں برباد ہوگئی۔ اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ اچھے کام کر رہے ہیں |
7265 | Theirs will be whatsoever they wish: And with Us there is more[Q 50-35] R Holy Quranic Report Error! | وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے |