Sr. | English Words | Urdu Words |
4821 | THE PREVAILING [ AL - MUQTADIR ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُقتَدِ رُ { غالِب ، فائق } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جو حدِیثِ نبویﷺ {احمد ابن ھنبال} میں بھی مُوجُود ہے۔ سُورۃ اَ لکھف کی ۴۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ تُمام چیزوں پر قُدرت رکھتا ہے ۔: علاوہ ازیں ، درج ذیل آیت بھی اللہ تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں :۔ سُورۃ ا لقمر کی ۵۵ ویں ، اَ لزخرَف کی ۴۲ ویں آیت۔ |
4822 | The price of food articles in all the countries of the world is increasing
R Phrase Report Error! | دنیا کے سبھی ملکوں میں کھانے پینے کی چیزیں بڑھ رہی ہے
|
4823 | The price of land in all the cities of the pakistan is increasing
R Phrase Report Error! | پاکستان کے سب ہی شہروں میں زمین کی قیمت بڑھ رہی ہے
|
4824 | the price of wheat is looking up R Phrase Report Error! | گندم کی قیمت بڑھ رہی ہے |
4825 | The prices of petrol have fallen off R Phrase Report Error! | پیٹرول کی قیمتیں کم ہو گئیں ہیں
|