| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7156 | THEFT LAW R Adjective Report Error! | چوری کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل چرانے کا عمل ۔ |
| 7157 | THEFT OF SERVICES R Noun Report Error! | خدمات کا ہتھیانا ، یہ اصتلاح زبردستی ، دھمکی ، ڈر ، خوف یا دھوکہ گھی یاکسی غلط طریقہ سے خدمات حاصل کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 7158 | THEFT PROOF R Adjective Report Error! | سرقہ یا چوری سے محفوظ ۔ چوروں کے خلاف مزاحم ہونے والا ۔ |
| 7159 | THEFTUOUS R Adjective Report Error! | چوری کا ۔ سرقہ ۔ |
| 7160 | THEFTUOUSLY R Adverb Report Error! | چوری سے ۔ چوری کے طور پر ۔ |