Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | The english soldier and military officers who ran away from battle field
R Phrase Report Error! | انگریز سپاہی اور فوج کے آفیسرز میدان جنگ سے بھاگ کر وہاں پناہ لیتے تھے
|
1922 | THE ENLIGHTENMENT R Noun Report Error! | سترھویں اور اٹھارویں صدی کی فلسفیانہ اور ثقافتی تحریک جس میں مسلمہ عقائد پر گرفت کی گئی ۔ |
1923 | the enormous value of this work is shown by the fact that the death rate today in major operations has fallen to about 1%. R Phrase Report Error! | اس کام کی بے پناہ اہمیت اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ آج بڑے آپریشنوں میں شرح اموات تقریباً ایک فیصد تک گر چکی ہے۔ |
1924 | THE ENRICHER [ A L - M U G H H N I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُغّنیی ، { امیر بنا دینے والا ، دولتمند کر دینے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَ لنَجّم کی ۴۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور یہ اللّہ تعالے۱ ہی ہے جو دولت و امارت بَخشتا ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ اَلضحی۱ کی ۸ ویں، اَ لتوبہ کی ۲۸ ویں ، اور غافِر کی ۳۹ آیت سمیت تُمام آیات اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں ۔ نیز ، احادیِث نبوی ﷺ { اَ لبُخاری ، صَحیح مُسلم اور تِرمدھی شریف } میں بھی اس نام کا ذِکر مَوجُود ہے ۔ |
1925 | THE ENSHROUDED ONE [ FOLDED IN GARMENTS ] {AL-MUZZAMMIL } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلمُزّ مِّل، قُرانِ پاک کی تہترویں [ ۷۳ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجود لفظ ، مُزِّ مّلُ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتو ں میں سے ہے سِوائے آخری آیت کے، جس کے بارے میں تُمام مکاتیبِ فکر کی رائے یہ ہے کہ یہ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ۲۰ آیات پر مُشتمل ہے۔ |