Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | THE ETERNAL R Noun Report Error! | قائم و دائم ۔ ایک اسم الہی ۔ |
1937 | THE ETERNAL TALKER NEITHER HEARS NOR LEARNS R Idiom Report Error! | باتونی نہ تو کسی کی سنتا ہے اور نہ کچھ سیکھتا ہے ۔ |
1938 | THE ETERNAL TRIANGLE R Adverb Report Error! | دو مرد ایک عورت یا برعکس ۔ |
1939 | THE ETERNAL TRIANGLE R
Report Error! | ناگزیر تثلیث ۔ عاشق و معشوق اور رقیب کی ۔ |
1940 | THE ETERNAL [ A L - Q A Y Y U M ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلقَیُّومُ ، { قائم و دائم ، ابدی ، دوامی } قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ بَقرہ کی ۲۵۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ سِوائے اللّہ تعالے۱ کے اور کوئی خُدا نہیں ، جو زِندہ اور دائمی ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، درج ذیل آیات بھی مُلاحظہ کیجئے :۔ سُورۃ ،ق ، کی ۳۸ ویں، سُورۃ الَرُوم کی ۲۵ ویں اور اَلرعد کی ۳۳ ویں آیت ۔ |