Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | THE AIR MAIL RATE IS 5 RUPEES PER GRAM R Noun Report Error! | عام ہوائی جہاز کا نرخ ۵ روپے فی گرام ہے ۔ |
92 | the air there was pure. R Phrase Report Error! | وہاں کی فضاء خالص تھی۔ |
93 | the air was full of flower scents . R Phrase Report Error! | فضا پھولوں کی مھک سے معمور تھی۔ |
94 | THE AIR WAVES R Noun Report Error! | ریڈیو کی نشریات ۔ ہوا کی لہریں ۔ موج ہوا ۔ |
95 | THE ALL - CLEMENT [ A L - H A L I M ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلحَلیِمُ ، { مُلائم اور نرم د،ل } احادیِث شریف [ مُسلم ۔ الَبُخاری ] کے علاوہ، قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ بقرہ کی ۲۳۵ ویں آیت یُوں ہے۔: اور یہ بات جان لو کہ اللّہ تعالے۱ سراپا غَفار اور حَلیِم ہے۔: اس کے علاوہ درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کےحَلیِم اور سلیم طبع ہونےکی ترجانی کرتی ہیں۔ سُورۃ الشوری کی ۳۰ ویں ، النَحل کی ۶۱ ویں اور اَلحَج کی ۵۹ ویں آیت۔ |