Sr. | English Words | Urdu Words |
9731 | THESE WOMEN WERE MARY MAGDALENE, JOANNA, MARY, THE MOTHER OF JAMES, AND SOME OTHERS. THEY TOLD THE APOSTLES EVERYTHING THAT HAPPENED.[LUKE 24-10] R Holy Biblical Report Error! | یہ عورتیں مریم مگدلینی اوریوانہ،یعقوب کی ماں مریم ان کےعلاوہ دوسری چندعورتیں تھیں۔ان عورتوں نےپیش آئےہوئےان تمام واقعات کو رسولوں سےبیان کیا۔
|
9732 | These words are inhuman and cruel
R Phrase Report Error! | یہ الفاظ نہایت سنگدل اور ظالمانہ ہیں
|
9733 | THESIOMETER R Verb Report Error! | برتی حس پیما ۔ حس پیماایک قسم جس میں مہیجاتی نوک کوبرتی مقناطیس کےزریعےجسم سےمس کیاجاتاہے ۔ |
9734 | THESIS R Noun Report Error! | مقالہ ۔ دعویٰ ۔ نظریہ یا بیان ۔ وہ جو کسی علمی سند کا امیدوار لکھتا ہے ۔ |
9735 | THESIS R Adjective Report Error! | کسی تحقیق کے نتائج کی تحریری پیش کاری جو عام طور پر طلبہ اعلی ڈگری کے حصول کے لیے جمع کرواتے ہیں ۔ |