Sr. | English Words | Urdu Words |
4901 | THE PROPHETS [ AL-ANBIYA ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الا نبیاء۔ قُران پاک کی اِکیسویں [ ۲۱ ] سُورۃ ھے۔ آیات نمر ۴ اور ۱۱۲ تُمام انبیاء کی نمائیندگی کرتی ھیں۔ مکّہ مُکرّمہ میں نازل ھُوئی۔ یہ سُورۃ ۱۱۲ آیت پر مُشتمل ھے۔ |
4902 | THE PROPLYAEA R
Report Error! | باب ایکر وپولس (واقع ایتھنز) |
4903 | THE PROPRIETIES R
Report Error! | معاشرتی زندگی کے مسلمہ رسم و رواج یا آداب و رسوم ۔ |
4904 | THE PROSTRATION [AS-SAJDAH] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ السَجدہّ، قُران، پاک کی ۳۲ ویں سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۱۵ ہے۔ یہ سُورۃ مکّہ مُکرّمہ میں نازل ہُوئی۔ اِس کی کُل ۳۰ آیات ہیں۔ |
4905 | THE PROTECTOR R Name Report Error! | الولی ۔ |