Sr. | English Words | Urdu Words |
6476 | the unfortunate little patient presented all the characteristics of hydrophobia; R Phrase Report Error! | بدنصیب چھوٹے مریض نے باﺅ لے پن کی تمام خصوصیات ظاہر کیں؛ |
6477 | The unfortunately fly which falls into the inkpot
R Phrase Report Error! | بد قسمت مکھی جو سیاہی کی دوات میں گر جاتی ھے
|
6478 | THE UNITED SERVICE R Noun Report Error! | بری اور بحری افواج ۔ |
6479 | THE UNITIES R
Report Error! | ڈراما کی وحدتیں ۔ وحدت زمان ۔ |
6480 | THE UNITY OF GODHEAD [ THE ONENESS OF GOD ] ...AL-IKHLAS R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُوَرۃ ا لا خّلاَ صِ ، قُرانِ پاک کی ایک سو بارھویں [ ۱۱۲ ] سُورۃ ہے اور تیسویں {۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کے نفسِ مضمُون کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ مذکُورہ میں اللہ تعالے۱ کی توحید اور واحِدانیّت کو بیان کیا گیا ہے۔ اِسے قُرانِ پاک کا دِل یا جوہرِ قُران، قرار دیا گیا ہے۔ عام طور پر اِسے اِبتدائی مکّی سُورۃ مانا جاتا ہے، تا ہم بعض مکاتیبِ فِکر کے مُطابق یہ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ چار آیات پر مُشتمل ہے۔ |