Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 | THE INFORMER IS THE WORSE ROUGE OF THE TWO R Idiom Report Error! | بُرا کام کرنے والے کی نسبت چغلور بُرا ! ۔ |
3032 | THE INHERITOR [ A L - W A R I T H ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لوَا رِثُ ، { وِراثت یا وِرثے کا مالِک ، صاحِب، میِراث } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَ لقصص کی ۵۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ ہم بذاۃِ خُود مِیراث پانے والے ہیں ۔: بِالفاظِ دِیگر اللّہ تعالے۱ ہمیں اپنی میِراث عطا کرنے والا ہے۔ ذاتِ باری تعالے۱ کے اَ لوارِث ہونے کی ترجمانی کرنے والی آیات درج ذیل ہیں :۔ سُورۃ مریم کی ۴۰ اور ۶۳ ویں ، الاعراف کی ۱۲۸ ویں ، اور اَ لقصص کی۵ ویں اور چھَٹی آیت۔ |
3033 | the injured person was taken to the service\'s hospital R Phrase Report Error! | زخمی شخص کوسروس ہسپتال میں لےجایاگیا |
3034 | the injured persons were taken to the hospital R Phrase Report Error! | زخمیوں کو ہسپتال لے جایا گیا |
3035 | the inkpot is not on the table
R Phrase Report Error! | دوات میز پر نہیں ھے
|