Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | The aeroplane is loud
R Phrase Report Error! | ہوائی جہاز کی آواز بلند ہے
|
72 | the aeroplane started flying at quarter to eight R Phrase Report Error! | ہوائی جہاز نے پونے آٹھ بجے پرواز شروع کی |
73 | The aeroplane will have left
R Phrase Report Error! | ہوائی جہاز نکل گیا ہوگا
|
74 | the aeroplane will land on the airpot at r o\' clock R Phrase Report Error! | ہوائی جہاز چار بجے اڈے پر اترے گا |
75 | THE AFFLICTOR [ A L - D A A R R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لضاّ رُ ، { ذلیل کرنے والا ، مُصیِبت میں ڈالنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَ لنحل کی ۱۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور اگر اللّہ تعالے۱ تُمہیں بَدی و خباثت کی مُصیِبت میں ڈالے تو سِوائے اُس کے کوئی بھی تُمہیں اُس میں سے نِکال نہیں سکتا ۔: علاوہ ازیں ، درج ذیل آیات بھی اسی صِفاتی نام کی نُمائیندگی کرتی ہیں :۔ سُورۃ الا نعام کی ۷۱ ویں ، اَ لکھف کی ۶۸ ویں ، اَ لنحل ۴۲ کی ویں ، اور اَ لعنکبُوت کی دُوسری آیت ۔ نیز ، احادیِثِ نبوی ﷺ { اَلبُخاری اور صَحیح مُسلم } میں بھی اس نام کا ذِکر مَوجُود ہے ۔ |