Sr. | English Words | Urdu Words |
4101 | THE NUDE R
Report Error! | (فن) عُریاں مجسمہ ۔ عریاں تصویر۔ |
4102 | the number doubled by 1950, R Phrase Report Error! | انیس سو پچاس تک یہ تعداد دوگنی ہوگئی، |
4103 | the number of people in the world is rapidly increasing rather like a gigantic snowball which not only gets bigger as it rolls, R Phrase Report Error! | دنیا میں لوگوں کی تعداد تیزی سے بڑہ رہی ہے بلکہ برف کہ اس دیع ہیکل گول تودے کی طرح جو جب لڑھکتا ہے تو نہ صرف یہ کے خود برا ہوتا جاتا ہے۔ |
4104 | the number of buses is being increased R Phrase Report Error! | بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے |
4105 | The number of months with God is twelve in accordance with God´s law since the day He created the heavens and the earth. Of these four are holy. This is the straight reckoning. So do not exceed yourselves during them; but fight the idolaters to the end a R Holy Quranic Report Error! | خدا کے نزدیک مہینے گنتی میں (بارہ ہیں یعنی) اس روز (سے) کہ اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا۔ کتاب خدا میں (برس کے) بارہ مہینے (لکھے ہوئے) ہیں۔ ان میں سے چار مہینے ادب کے ہیں۔ یہی دین (کا) سیدھا راستہ ہے۔ تو ان (مہینوں) میں (قتال ناحق سے) اپنے آپ پر ظلم نہ کرنا۔ اور تم سب کے سب مشرکوں سے لڑو جیسے وہ سب کے سب تم سے لڑتے ہیں۔ اور جان رکھو کہ خدا پرہیز گاروں کے ساتھ ہے |