Sr. | English Words | Urdu Words |
2791 | the hens have not been laying eggs since june R Phrase Report Error! | مرغیاں جون سے انڈے نہیں دے رہی ہیں |
2792 | the hens have not been laying eggs since june R Phrase Report Error! | مرغیاں جون سے انڈے نہیں دے رہی ہیں |
2793 | the hens have not been laying eggs since june R Phrase Report Error! | مرغیاں جون سے انڈے نہیں دے رہی ہیں |
2794 | THE HERMIT THINKS THE SUN SHINES NOW HERE BUT IN HIS CELL R Idiom Report Error! | سب کو اپنی ہی چیز بہترین معلوم ہوتی ہے ۔ |
2795 | THE HIDDEN [ A L - B A A T I N ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لبا طِنُ ، {مَستُور ، نِہاں ، مَخفی ، پِنہاں } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ یہ صِفاتی نام ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لظاہِر ، کے ساتھ آیا ہے۔ سُورۃ اَ لحدید کی تیسری آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالے۱ } اَوّل اور آخِر ہے، وُہ اَ لظاہِر اور اَ لباطِن ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ اَ لجِن کی ۲۶ ویں ، لُقمان کی ۲۰ ویں اور اَ لروم کی ۷ ویں آیت بھی اسی صِفاتی نام کی نُمائیندہ ہے۔ نیز ، حدیِثِ نبوی ﷺ [ صَحیح مُسلم ] میں یہ صِفاتی نام موجُود ہے۔ |