Sr. | English Words | Urdu Words |
2281 | THE FOOL THINKS NOTHING DONE RIGHT UNLESS HE HAS DONE IT HIMSELF R Idiom Report Error! | بیوقوف اپنے سواۓ کسی کے کام کو ٹھیک نہیں سمجھتا ۔ |
2282 | THE FOOLISH SEEK FOR WEALTH, THE WISE FOR PERFECTION R Idiom Report Error! | جاہل طلب کرتا ہے مال اور عاقل کمال ! ۔ |
2283 | The foolish will now ask and say: \"What has made the faithful turn away from the Qiblah towards which they used to pray?\" Say: \"To God belong the East and the West. He guides who so wills to the path that is straight[Q 1-143] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح ہم نے تم کو امتِ معتدل بنایا ہے، تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور پیغمبر (آخرالزماں) تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر تم (پہلے) تھے، اس کو ہم نے اس لیے مقرر کیا تھا کہ معلوم کریں، کون (ہمارے) پیغمبر کا تابع رہتا ہے، اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور یہ بات (یعنی تحویل قبلہ لوگوں کو) گراں معلوم ہوئی، مگر جن کو خدا نے ہدایت بخشی (وہ اسے گراں نہیں سمجھتے) اور خدا ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو یونہی کھو دے۔ خدا تو لوگوں پر بڑا مہربان (اور) صاحبِ رحمت ہے |
2284 | The foot is long
R Phrase Report Error! | پاؤں لمبا ہوتا ہے
|
2285 | THE FORBEARING R Name Report Error! | الحلیم ۔ |