Sr. | English Words | Urdu Words |
9531 | THEROLOGY R Noun Report Error! | (حیوانیات) علم ذوات الثدی ۔ وہ حیوانات جن کے پستان ہوتے ہیں ۔ |
9532 | THEROLOGY R Adjective Report Error! | تھیرولوجی ۔ علم ممالیہ ۔ پستانی حیوانیات ۔ ممالیہ کا سائنسی مطالعہ ۔ |
9533 | THEROMORPH R Noun Report Error! | رینگنے والے پستان دار جانوروں کی بعض خاصیتیں رکھنےوالے جانور جو تقر یباً ناپیس ہیں ۔ |
9534 | THEROPHYLLOUS R Adjective Report Error! | (نباتیات) برگ ریز ۔ پت جھڑ ۔ |
9535 | THEROPHYTE R Noun Report Error! | (نباتیات) صیفی پودا ۔ |