Sr. | English Words | Urdu Words |
4256 | THE ORDINARY R
Report Error! | اپنے حلقے کا اسقف ۔ |
4257 | The organizers will have picked him up by 10 o\'clock
R Phrase Report Error! | منتظمین اسے ١٠ بجے تک لے چکے ہوں گے
|
4258 | THE ORIENT R Noun Report Error! | دنیا کا مشرقی حصہ خصوصاً چین اور جاپان اور ان کے نزدیکی ممالک ۔ |
4259 | THE ORIENT R Adjective Report Error! | قیمتی ۔ چمکدار ۔ درخشاں ۔ تابندہ ۔ |
4260 | THE ORIGINATOR [ A L - M U B D I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُبدیِیُ ، {بانی ، اِبتدا کرنےوالا ، بُنیاد رکھنے والا} قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلبرُوج کی ۱۳ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک، اللّہ تعالے۱ وُہ ہے جو زِندگی کا بانی اور زِندگی کا بحال کرنے والا ہے۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ الَنحل کی ۸ ویں ، العنکبُوت کی ۲۰ ویں ، اور الانبیاء کی ۳۰ ویں آیت بھی اللّہ تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی نُمائندہ ہیں۔ |