Sr. | English Words | Urdu Words |
5941 | The sunshine is bright
R Phrase Report Error! | دھوپ چمک دار ہے
|
5942 | the supply usually fulfils needs of increasing population water is supplied through pipe lines or aqueducts. R Phrase Report Error! | یہ رسد بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ پانی نلوں یا آب ریزوں کے زریعے فراہم کیا جاتا ہےَ |
5943 | THE SUPREME BEING R Adjective Report Error! | خُدائے برتر ۔ خُدا کی ذات ۔ زمین و آسمان کا مالک ۔ پُوری کائنات کا مالک ۔ نظامِ ہستی چلانے والا ۔ اول آخر کا مالک ۔ جزا و سزا کا مالک ۔ رزق دینے والا ۔ عزت دینے والا ۔ رحم دل معاف کرنے والا ۔ بخشش کرنے والا ۔ |
5944 | The surgeon cures patients
R Phrase Report Error! | طبی آفسر مریضوں کا علاج کرتا ہے
|
5945 | the surgeons were unprepared. R Phrase Report Error! | سرجن تیار نہیں تھے۔ |