Sr. | English Words | Urdu Words |
1506 | THE DECLINING DAY [ TIME THROUGH THE AAGES ] ... AL -ASR R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ لَعصرِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۳ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، اَ لَعصرِ ، کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یُوں ہے کہ ہر دَور میں وقت اس حقیقت کا شاہد ہے کہ سِوائے ایمان، سچائی اور نیک اعمال کے، کوئی شَے باقی نہ رہے گی۔ سُورۃ ھَذا کا مرکزی پیغام ، سُورۃ نمبر ۹۵ کے ساتھ مربُوط ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور تین آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1507 | THE DECOIT WAS SENTENCED TO DEATH R Phrase Report Error! | ڈاکو کو موت کی سزا دی گئی |
1508 | The Decoration of the Drawing Room: The three sisters were Charlotte, Brenda and Lisby
R Phrase Report Error! | ڈرائنگ روم کی سجاوٹ: تینوں بہنوں کے نام شارلٹ، برنڈا اور لازبی تھے
|
1509 | the decorations include verses from the holy quran R Phrase Report Error! | سجاوٹ میں قرآن پاک کی آیات شامل ہیں ۔ |
1510 | THE DECREE of GOD will surely come; so do not try to hasten it: Too glorious and high is He for what they associate with Him[Q 16-1] R Holy Quranic Report Error! | خدا کا حکم (یعنی عذاب گویا) آ ہی پہنچا تو (کافرو) اس کے لیے جلدی مت کرو۔ یہ لوگ جو (خدا کا) شریک بناتے ہیں وہ اس سے پاک اور بالاتر ہے |