Sr. | English Words | Urdu Words |
4886 | the professor in question disapproved of saying i dont know, R Phrase Report Error! | زیر بحث پروفیسر کو میں نہیں جانتا کہنا پسند نہیں تھا، |
4887 | the professor would continue south on the primitive road to agades. R Phrase Report Error! | پروفیسر آگاہ دیس کی طرف جانے والی پرانی سڑک پر جنوب کی جانب سفر جاری رکھے گا۔ |
4888 | the project has been given final shape R Phrase Report Error! | منصوبے کو آخری شکل دی جا چکی ہے |
4889 | the project has been given final shape. R Phrase Report Error! | منصوبے کو آخری شکل دی جا چکی ہے ۔ |
4890 | THE PROMOTER [ A L - M U Q A D D I M ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُقَدِّمُ ، { برتری یا فَوقیِّت عطا کرنے والا } اور اسی لَفظ کے ہم معنی الفاظ دو سے زیادہ مرتبہ قُرانِ پاک ، اور دو سے زیادہ مرتبہ احادیِثِ نبوی ﷺ میں آئے ہیں ۔ صَحیحِ بُخاری اور صَحیِح مُسلِم دونوں میں مذَکُور ہے :۔ اَے { اللّہ تعالے۱ } تُو ہی برتری عطا کرنے والا ہے۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ اَلواقعہ کی ۱۰ تا ۱۱ آیات ، اَلزخَرف کی ۳۲ ویں ، اور ، ق ، کی ۲۸ ویں آیت بھی اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے ۔ |