Sr. | English Words | Urdu Words |
3596 | the manager was disappointed. R Phrase Report Error! | تو منیجر کو مایوسی ہوئی۔ |
3597 | THE MANIFEST R Name Report Error! | الظاہر ۔ |
3598 | The manner in which he expresses his determination of staying there excites laughter
R Phrase Report Error! | جس طریقے سے وہ وہاں پر ٹھہرنے کے عزم کا اظہار کرتا ھے بے حد دلچسپ ھے اور مزاح کو جنم دیتا ھے
|
3599 | THE MANSIONS OF THE STARS [ THE ZODIACAL SIGNS ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الِبُرُ و جِ ، قُرانِ پاک کی پچاسویں [ ۸۵ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ٍ اَلبِرُوُج ٍ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور سُورۃ نمبر ۹۱ سے مُشابہ ہے۔ اس کا نفسِ مضمُون ، ٍ اللہ تعالے۱ کے پیرَوکاروں کی اذیّت ، ٍ ہے۔ یہ سُورۃ ۲۲ آیات پر مُشمل ہے۔ |
3600 | the mantelpiece was crowded with fixture cards and signed photograph of boy and men. R Phrase Report Error! | کارنس شکار سے متعلق کارڈ اور مردوں اور لڑکوں کی دستخط شدہ تصویروں سے بھرا پڑا تھا۔ |