Sr. | English Words | Urdu Words |
6186 | the thieves will not be breaking in to the house R Phrase Report Error! | چور مکان میں نقب نہیں لگا رہے ہوں
گے ۔ |
6187 | THE THIN END OF THE WEDGE R
Report Error! | (کسی چیز کا) معمولی سا آغاز جو آگے چل کر نہایت اہم نتائج پیدا کرنے والا ہو ۔ |
6188 | THE THIN END OF THE WEDGE IS TO BE FEARED R Idiom Report Error! | سانپ کے بچے کو بڑا ہی مت ہونے دو ۔ |
6189 | THE THING IS TO IMPROVE THE PACE R
Report Error! | اصل مقصد یہ ہے کہ رفتار بڑھائی جائے ۔ |
6190 | THE THINGS R
Report Error! | درست ۔ مناسب ۔ اہم نتیجہ ۔ عمل ۔ وہ چیز جو مقبول ہو ۔ |