Sr. | English Words | Urdu Words |
10736 | They prefer to be with women who (are allowed to) stay at home during war, and their hearts are sealed; so they fail to understand[Q 9-87] R Holy Quranic Report Error! | یہ اس بات سے خوش ہیں کہ عورتوں کے ساتھ جو پیچھے رہ جاتی ہیں۔ (گھروں میں بیٹھ) رہیں ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے تو یہ سمجھتے ہی نہیں |
10737 | they preserved meat by salting, drying and freezing in cold weather. R Phrase Report Error! | وہ گوشت کو نمک لگا کر خشک کرکے یا ٹھنڈے موسم میں جما کر محفوظ کر لیتی تھیں۔ |
10738 | They produce leather jackets
R Phrase Report Error! | وہ چمڑے کی جیکٹ کی پیداوار کرتے ہیں
|
10739 | they promised to help each other in the time of distress R Phrase Report Error! | انہوں نے ایک دوسرے سے وعدہ کیا کہ وہ ایک دوسرے کی مصیبت میں مدد کریں گے |
10740 | they promised to help each other in the time of distress R Phrase Report Error! | انہوں نے ایک دوسرے سے وعدہ کیا کہ وہ ایک دوسرے کی مصیبت میں مدد کریں گے |