Sr. | English Words | Urdu Words |
1951 | THE EVER LASTING R Idiom Report Error! | خدا ۔ |
1952 | The ever-merciful, established on the throne (of authority)[Q 20-5] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی خدائے) رحمٰن جس نےعرش پر قرار پکڑا |
1953 | THE EVERGLADES R
Report Error! | جنوبی فلوریڈا کا وسیع و عریض دلدلی علاقہ ۔ |
1954 | THE EVERLASTING REFUGE [ A L - S A M A D ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَصَمّدُ ، { ابدی اور دائمی پناہ گاہ } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ الاخلاص کی دُوسری آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ابدی {دائمی} پناہ گاہ ہے۔: سُورۃ اَلروم کی ۳۳ ویں ، الانعام کی ۶۴ ویں اور الاسراء کی ۵۶ ویں آیت سمیت تُمام آیات اللّہ تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں ۔ علاوہ ازیں ، احادیِثِ نبوی ﷺ { اَلبُخاری ، مُسلِم ، تِرمدھی } میں بھی یہ نام آیا ہے۔ |
1955 | THE EVERLASTING [ A L - B A A Q I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لبا قیِی ، { جِسے بقا حاصِل ہو۔ قائم و دائم } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱کا ایک صِفاتی نام ہے۔ یہ نام ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لقَیُّومُ ، کا نَعم اَلبدل ہے ۔ سُورۃ طَہَ کی ۷۳ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنے والی آیات درج ذیل ہیں :۔ سُورۃ اَ لقصص کی ۸۸ ویں ، اَ لرحمَن۱ کی ۲۷ ویں ، اور آل عمران کی ۱۳۳ ویں آیت ۔ نیز ، حَدیِثِ نبوی ﷺ { ترمدھی شریف } میں بھی اس صِفاتی نام کی توضیح مُوجُود ہے ۔ |