Sr. | English Words | Urdu Words |
4081 | THE NOBLE SCIENCE R Noun Report Error! | مکہ بازی کا مقابلہ ۔ |
4082 | THE NOBLE SCIENCE (OF DEFENCE), THE NOBEL ART R
Report Error! | باکسنگ کا فن ۔ |
4083 | The noble swallow did not care for his personal comfort
R Phrase Report Error! | نیک ابابیل نے اپنے آرام کا خیال تک نہ کیا |
4084 | THE NOBLE [ A L - M A J I D ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلمَآجِدُ ، { مُمتاز اور عالی مَرتبت } اللّہ تعالے۱ کا یہ صِفاتی نام قُرانِ پاک میں تو نہیں آیا ہے۔ تاہم ، اسی صِفاتی نام کے ساتھ کے دُوسر ے دو نام ، اَلمجیِد، اور اَلَکریم مَوجُود ہیں۔ یہ وَصفی نام احادِیث ِ نبوی ﷺ میں آیا ہے ۔ صَحیِح مُسلم میں مرقُوم ہے کہ :۔ اَے اللّہ تعالے۱ ! تعریف اور بُزُرگی کے لائق تُو ہی ہے ۔: علاوہ ازیں یہ صِفاتی نام اَلبُخاری شریف ، تِرمدھی شریف اور ابُو دائود میں بھی پایا جاتا ہے۔ |
4085 | the nobleman will have been praying for two hours R Phrase Report Error! | نیک آدمی دو گھنٹے سے دعا مانگ رہا ہو گا |