Sr. | English Words | Urdu Words |
9326 | THERMOBALANCE R
Report Error! | حرارتی میزن ۔ ایک حرارتی میزان جس میں زیر مشاہدہ نمو نہ کو حرارتی تجزیہ کے لیے گرم کیا جا سکتا ہے ۔ |
9327 | THERMOBAROGRAPH R Noun Report Error! | وہ آلہ جو ایک ہی وقت میں حرارت اور ہوائی دباﺅ کو رکارڈ کرتا ہے ۔ |
9328 | THERMOBAROMETER R Noun Report Error! | (موسمیات) حرّ باد پیما ۔ جس میں ہوا کا دباﺅپانی کے نقطہء جوش کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے۔ سیفن باد پیما ۔ |
9329 | THERMOCAUTERY R Noun Report Error! | گرم چیز سے داغ کر علاج کرنا |
9330 | THERMOCHEMICAL R Adjective Report Error! | حرکیمیائی ۔ حرارت زائی ۔ حرارت کے انجذاب سے متعلق ۔ |